Search
Sections
< All Topics
Print

18. NAMAZ KI FE’LI SUNNATEIN [Essential Prayers Sunnah]

Namaaz Ki Fe’li Sunnatein

 

1. Takbeere tahreemah ke saath. rafa’ul yadain.

2. Ruku’ karnay ke waqt rafa’ulyadain.

3. Ruku’ se uthhte waqt rafau’lyadain.

[Bukhari: 736]

 

4. Do tashahhud waali namaaz ki teesri rak’at mein khade hokar rafa’ul yadain.

5. Rafa’ul yadain kartay waqt haathon ki ungliyon ka band na rakhna.

6. Hatheliyon ko qiblah rukh kartay huye ungliyon ka khol kar rafa’ulyadain karna.

7. Rafa’ul yadain ke waqt haathon ka kandho ke barabar kaanon ki lau tak uthhana.

(kaanon ka woh hissah jo kandhe ke qareeb hai)

8. Daayen haath ko baayen haath par rakhna, ya daayen haath se baayen haath ki kalayi ko pakadna.

9. Nazar ka sajdah ki jagah par rakhna.

10. Qiyaam ki haalat mein qadmon ka thoda sa khol kar rakhna.

11. Qur’an ko tarteel se padhna aur qiraa’t mein ghaur-o-fikr karna.

 

 

REFERENCE:
BOOK: “Din aur Raat mein Hazar se bhi ziyadah Sunnatein”
TALEEF: Fazilatus Shaykh Khalid Al-Husaynaan.
URDU TARJUMA BY: Dr. Hafiz Mohammad Ishaaq Zahed.

Essential Prayers Sunnah

 

1. Raising both hands with the first takbeera.
 
2. Raising both hands before bowing for ruku.
 
3. Raising both hands after standing from ruku.
 
4. And after standing for the third rak›a in the prayers that have four rak›as.
 
5. Sticking fingers together flat in all the mentioned sunnahs.
 
6. Fingers should be facing the Qiblah (prayer direction; that is facing the Ka’ba).
 
7. Raising the hands to the shoulder height or by the ears.
 
8. While reciting place the right hand over the left or holding the left arm with the right hand.
 
9. Looking towards the sujoud (prostration) place.
 
10. Make a space between the foot ( nearly as shoulder width).
 
11. Concentrating on the meaning of the words while recitation.

 

 

REFERENCE:
BOOK: “1000 SUNNAH PER DAY & NGHT”

نماز کی عملی سنتیں

 

نماز کی عملی سنتیں:

 

٭ تکبیر تحریمہ کہتے وقت رفع الیدین کرنا۔
٭ رکوع میں جاتے ہوئے رفع الیدین کرنا۔
٭ رکوع سے اٹھ کر رفع الیدین کرنا۔
٭ دو تشہد والی نماز میں تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہو کر رفع الیدین کرنا۔
٭ رفع الیدین کرتے ہوئے انگلیوں کو ملا کر رکھنا۔
٭ رفع الیدین کرتے ہوئے انگلیوں اورہتھیلیوں کو قبلہ کی سمت سیدھا رکھنا۔

٭ رفع الیدین کرتے ہوئے ہاتھوں کو کندھوں کے برابر یا کانوں کی لو تک اٹھانا۔
٭ دونوں ہاتھوں کو سینے پر اس طرح رکھنا کہ دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کے اوپر ہو،یا دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کی کلائی کو پکڑا ہوا ہو۔
٭ دورانِ قیام جائے سجدہ پر دیکھتے رہنا۔
٭ حا٭ اور اپنے پیٹ کو اپنی رانوں سے الگ رکھنا۔
٭ اور اپنی رانوں کو اپنی پنڈلیوں سے جدا رکھنا۔
٭ سجدے کی حالت میں اپنے گھٹنوں کے درمیان فاصلہ رکھنا۔
٭ اپنے پاؤوں کو کھڑا رکھنا۔
٭ پاؤں کی انگلیوں کو زمین پر قبلہ رخ رکھنا۔
٭ پاؤں کو ملا کر رکھنا۔
٭ اپنے ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں کے برابر رکھنا۔
٭ ہاتھوں کو کھلا رکھنا۔
٭ ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر رکھنا۔
٭ ہاتھوں کی انگلیوں کا رخ قبلہ کی سمت رکھنا۔
دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
٭ اس جلسہ کی دو کیفیات ہیں:
٭ ایک یہ کہ دونوں پاؤں کو کھڑا کر کے ایڑیوں پر بیٹھنا،دوسری یہ کہ دائیں پاؤں کو کھڑا رکھنا اور بائیں پاؤں کو بچھا کر اس پر بیٹھ جانا۔
٭ اس جلسہ میں طوالت کرنا،کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اس قدر طوالت کرتے کہ یہ سمجھا جاتا تھا کہ شاید آپ بھول گئے ہیں۔لت قیام میں دونوں پاؤں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھنا۔
٭ قرآن کو ترتیل کے ساتھ پڑھنا اور دورانِ قراء ت اس میں تدبر کرنا۔

 

 

ريفرينس:
“دن اور رات ميں ۱۰۰۰ سے زياده سنتيں”
تاليف: “الشيخ خالد الحسينان”
اردو ترجمعه: “ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاهد”

 

 

 

 

 

Table of Contents