Search
Sections
< All Topics
Print

20. SAJDON KI SUNNATEIN [The Prophetic Actions (Sunnahs) of Prostration (Sujood)]

سجدہ کی سنتیں

 

٭ اپنے بازوؤں کو اپنے پہلوؤں سے دور رکھنا۔

٭ اور اپنے پیٹ کو اپنی رانوں سے الگ رکھن
٭ اور اپنی رانوں کو اپنی پنڈلیوں سے جدا رکھنا۔
٭ سجدے کی حالت میں اپنے گھٹنوں کے درمیان فاصلہ رکھنا۔
٭ اپنے پاؤوں کو کھڑا رکھنا۔
٭ پاؤں کی انگلیوں کو زمین پر قبلہ رخ رکھنا۔
٭ پاؤں کو ملا کر رکھنا۔
٭ اپنے ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں کے برابر رکھنا۔
٭ ہاتھوں کو کھلا رکھنا۔
٭ ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر رکھنا۔
٭ ہاتھوں کی انگلیوں کا رخ قبلہ کی سمت رکھنا۔

 

ريفرينس:
“دن اور رات ميں ۱۰۰۰ سے زياده سنتيں”
تاليف: “الشيخ خالد الحسينان”
اردو ترجمعه: “ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاهد”

 

Table of Contents