Search
Sections
< All Topics
Print

21. DONO SAJDON KAY DARMIYAAN KI SUNNATEIN [Sitting between the two prostrations]

دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں

 

٭ اس جلسہ کی دو کیفیات ہیں:
٭ ایک یہ کہ دونوں پاؤں کو کھڑا کر کے ایڑیوں پر بیٹھنا،دوسری یہ کہ دائیں پاؤں کو کھڑا رکھنا اور بائیں پاؤں کو بچھا کر اس پر بیٹھ جانا۔
٭ اس جلسہ میں طوالت کرنا،کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اس قدر طوالت کرتے کہ یہ سمجھا جاتا تھا کہ شاید آپ بھول گئے ہیں۔

 

نوٹ:

 

یاد رہے کہ پہلی اور تیسری رکعت میں دوسرے سجدے کے بعد دوسری اور چوتھی رکعت کیلئے اٹھنے سے پہلے بھی ایک جلسہ مسنون ہے،جسے جلسۂ استراحت کہا جاتا ہے۔اس جلسہ کی کوئی دعا نہیں۔

 

ريفرينس:
“دن اور رات ميں ۱۰۰۰ سے زياده سنتيں”
تاليف: “الشيخ خالد الحسينان”
اردو ترجمعه: “ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاهد”
 
Table of Contents